ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مدھوبنی پارلیمانی حلقے کے تینوں امیدواروں سے خصوصی بات چیت کی۔
اس دوران تینوں امیدواروں نے اپنی جیت کا دعویٰ کیا اور ایک دوسرے پر سخت نکتہ چینی کی۔
عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 6 مئی کو مدھوبنی پارلیمانی حلقے میں پولنگ ہوگی اور اس کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔