اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خواتین ووٹر نے کہا کہ' الیکشن کمیشن نے کو خواتین ووٹروں کا خیال رکھنا چاہیے تھا، کم از کم پانی کا تو انظام کرانا چاہیے تھا'۔
دوسری جانب خواتین کا کہنا ہے کہ گرمی میں یہاں پر پینے کے لیے پانی نہ ہونا کافی زیادہ غلط ہے'۔ خواتین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے بچوں کو بھی کافی پریشانی ہو رہی ہے۔
مزید کچھ ووٹروں نے ووٹنگ کی سست روی پر اعتراض جتاتایا۔