وجیندر سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم جیسے بڑے آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سطحی باتیں کریں۔ انہیں ترقی اور آپسی بھائی چارے کی بات کرنی چاہئے۔
کشمیری ہمارے اپنے ہیں: وجیندر سنگھ - کشمیری ہمارے اپنے
جنوبی دہلی کے پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور باکسر وجیندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔
کانگریس کے امیدوار اور باکسر وجیندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت، متعلقہ تصویر
وجیندر سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم جیسے بڑے آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ سطحی باتیں کریں۔ انہیں ترقی اور آپسی بھائی چارے کی بات کرنی چاہئے۔
Intro:مشہور باکسر وجیندر سنگھ کا خاص انٹرویو
وزیرا عظم نریندرمود ی کے طرز گفتار
وجیندر سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم جیسے بڑے آدمی کے لئے زیب نہیں دیتا کہ وہ سطحی باتیں کریں انہیں ترقی اور آپسی بھائی چارے کی بات کرنی چاہئے
"کشمیری ہمارے اپنے ہیں"
"ہندوپاک کے مابین تلخ رشتوں کے لیے دونوں ممالک کی میڈیا ذمہ دار"
ملک میں بھائی چارہ اورہندومسلم دوستی کی بحالی کے لیے پرامید ہیں وجیندر سنگھ
وجیندر سنگھ کانگریس کے ٹکٹ پر دہلی کے جنوبی حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں
اپنے انٹرویو میں انہوں نے اپنے سیاسی عزائم کا بھی اظہار کیا ہے
Body:@
Conclusion: