ETV Bharat / elections

بنارس میں بی جے پی کارکنان کا شاندار جشن - اترپردیش

ایگزٹ پول نے جن نتائج کا اندازہ لگایا تھا بی جے پی کو اس سے زیادہ ہی سیٹیں ملیں اور بی جے پی کارکنان نے سڑکوں پر نکل کر ڈھول تاشوں کے ساتھ جشن منانا شروع کر دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 23, 2019, 2:43 PM IST

اترپردیش کے شہر بنارس کے قلب میں واقع گودولیا چوراہے پر باقاعدہ ایک اسٹیج بناکر لڈو تقسیم کیے جا رہے ہیں اور لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ 'ہر ہر مودی۔ گھرگھر مودی' کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

بنارس میں بی جے پی کے اقلیتی سیل کی جانب سے بھی مدن پورا علاقے میں بی جے پی کارکنان نے آتش بازی کی اور مودی کی فتح یابی کے نعرے لگائے۔

کارکنان سے جب اس سلسلے میں پوچھا گیا کہ 2014 کے بعد مسلمانوں کو جس طرح سے گوکشی کے نام پر لو جہاد کے نام پر پریشان کیا گیا تھا تو اس بات کی کوئی گارنٹی دے گا کہ یہ سب اس حکومت میں نہیں ہوگا؟

کارکنان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی جی اب صرف ترقی کی باتیں کر رہے ہیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Intro:

Body:بنارس میں بی جے پی کارکنان نے کیا جشن کا آغاز.
بی جے پی مسلم اقلیتی سیل کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا گیا۔
ایگزٹ پول نے جن نتائج کا اندازہ لگایا تھا بی جے پی کو اس سے زیادہ ہی سیٹیں ملیں اور بی جے پی کارکنان نے سڑکوں پر نکل کر ڈھول تاشوں کے ساتھ جشن منانا شروع کر دیا ۔
شہر کے قلب میں واقع گودولیا چوراہے پر باقاعدہ ایک اسٹیج بناکر اس پر لڈو تقسیم کیے جا رہے ہیں اور لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ ہر ہر مودی۔ گھرگھر مودی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں.
بنارس بی جے پی کے اقلیتی سیل کی جانب سے بھی مدن پورا علاقے میں بی جے پی کارکنان نے آتش بازی کی اور مودی کی فتح یابی کے نعرے لگائے۔ ان سے جب اس سلسلے میں کچھ بات کی گئی اور ان سے پوچھا گیا کہ 2014 کے بعد مسلمانوں کو جس طرح سے گوکشی کے نام پر لو جہاد کے نام پر پریشان کیا گیا تھا تو اس بات کی کوئی گارنٹی دے گا کہ یہ سب اس حکومت میں نہیں ہوگا۔
ان لوگوں نے کہا ہاں۔ مودی جی اب صرف ترقی کی باتیں کر رہے ہیں اور ملک اور بنارس شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ مسلمانوں کے ساتھ کی بات کی جاتی ہے لیکن بی جے پی نے یوگی آدتیہ ناتھ جیسے آدمی کو اتر پردیش کا وزیر اعلی بنا دیا جو کہ ببانگ دہل کہتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کو ماریں گے یا مسلم لڑکیوں کی بے عزتی کریں گے اور ان کے اوپر دسیوں کیس بھی چل رہے ہیں تو ایسے میں مسلمان اپنے آپ کو محفوظ کیسے سمجھے گا ۔ ان سب باتوں کا انہوں نے کوئی مناسب جواب نہیں دیا بلکہ یہی کہتے رہے کہ اب صرف ترقی کی باتیں ہوں گی .

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.