ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں مقامی باشندوں نے حق رائے دہی کے تعلق سے کہا کہ' ہمیں چاہیے کہ ہم سیاسی رہنماؤں کی بیانات میں نہ پھنسیں بلکہ پچھلی حکومت اور موجودہ حکومت کا موازنہ کریں پھر ووٹ کریں'۔
اس موقعے پر مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے اس قدم کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔