ETV Bharat / crime

Kolkata Murder: کولکاتا کے پارک سرکس گراؤنڈ میں نوجوان کا قتل - Murder case in Kolkata

جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا تھانہ کے تحت تاریخی پارک سرکس میدان کے مین گیٹ پر گزشتہ رات کچھ شرپسندوں نے ایک نوجوان کا قتل کردیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ youth murdered at Park Circus ground in Kolkata

کولکتہ کے پارک سرکس گراؤنڈ میں نوجوان کا قتل

author img

By

Published : May 5, 2022, 4:54 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقے میں واقع تاریخی پارک سرکس میدان کے مین گیٹ پر گزشتہ رات کچھ شرپسندوں نے ایک نوجوان کا قتل کردیا جس سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔ youth murdered at Park Circus ground in Kolkata

ذرائع کے مطابق بینیا پوکھر تھانہ علاقے کا رہنے والا نوجوان شاہنواز فرید اپنے ایک دوست کے کال پر گزشتہ روز دیر رات پارک سرکس میدان گیا تھا جہاں آج صبح وہ خون سے لت پت ملا، واقعے کے بعد نوجوان کے گھر والوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر پولیس کو معاملے کی اطلاع دی اور شدید زخمی نوجوان کو چترنجن نیشنل میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا جہاں کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ Murder case in Kolkata

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت شاہنواز فرید کے طور پر ہوئی ہے جو کڑایا تھانہ علاقے کا رہائشی ہے اور وہ پیشے سے ٹیکسی ڈرائیور بھی ہے، پولیس نے مزید بتایا کہ اس معاملے میں دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے جلد معاملے کا انکشاف کرلیا جائے گا۔ Murder case in Kolkata

مزید پڑھیں:

شاہنواز فرید کے اہل خانہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق شاہنواز کے فون پر گزشتہ رات مسلسل کال آرہا تھا اس کے بعد اس نے یہ کہہ کھر سے نکلا کہ وہ پارک سرکس میدان سے گھوم کر واپس آرہا ہے جب دیر تک وہ گھر واپس نہیں آیا تو گھر والوں نے اسے ڈھونڈنے کے لئے نکلے اور جب پارک سرکس میدان کے پاس پہنچے تو شاہنواز فرید انہیں خون سے لت پت ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.