ETV Bharat / crime

TMC leader killed in South 24 Parganas: ٹی ایم سی رہنما کا پیٹ پیٹ کر قتل - مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس رہنما کا قتل

جنوبی 24 پرگنہ میں ترنمول کانگریس کے رہنما کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ TMC Leader Beaten to Death

TMC leader beaten to death in altercation

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 7:44 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے وشنوپور تھانہ علاقے میں نامعلوم افراد نے ترنمول کانگریس کے رہنما کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا، اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل پرمانک نام کے ترنمول کانگریس رہنما ۔مچھلیوں کا تاجر تھا،. صبح کے وقت وہ ذاتی کام کے سلسلے میں گھر نکلا تھا کہ راستے میں دیباشیش نام کے بی جے پی کے رہنما سے کسی بات پر حجت و تکرار ہو گئی اور یہ تکرار مار پیٹ میں بدل گئی۔ TMC leader killed in South 24 Parganas

اس مار پیٹ میں منگل پرمانک بری طرح سے زخمی ہو گیا جس کے بعد انہیں بروئی پور محکمہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ پولیس نے کہا کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت منگل پرمانک کے طور پر ہوئی ہے. وہ مچھلی کے کاروباری ہے جبکہ ملزم دیباشیش منڈل کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ مقتول منگل پرمانک اور دیباشیش رشتہ دار ہیں دونوں الگ الگ سیاسی جماعتوں سے وابستہ تھے۔ وشنوپور تھانے پولیس کے مطابق یہ ایک قتل کا معاملہ ہے لیکن اسے ہجومی تشدد کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے ملزم دیباشیش کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس معاملے میں ملوث دیگر لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.