ETV Bharat / crime

Road Accident in Samba: جموں کے سانبہ ضلع میں سڑک حادثہ، 5 ہلاک

سانبہ سے سری نگر جانے والی گاڑی نمبر JK01U2233 جموڑا کے قریب گہری کھائی میں جاگری جس میں 6 مسافر سوار تھے۔ جن میں سے 5 کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

Road Accident in Samba
جموں کے سانبہ ضلع میں سڑک حادثہ، 5 ہلاک
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:38 AM IST

Updated : Mar 5, 2022, 10:52 AM IST

حادثے میں شامل افراد کے نام اور پتے ابھی تک معلوم نہیں ہو سکے۔ اسی وقت پولیس موقع پر پہنچی اور تمام مرنے والوں کو ضلع ہسپتال سانبہ لے گئی، جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ سبھی سری نگر کے رہنے والے تھے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Tractor Driver Dies in Rajouri Road Accident: راجوری سڑک حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور کی موت

Last Updated : Mar 5, 2022, 10:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.