ETV Bharat / city

فیروز خان کے والد مُنّا ماسٹر پدم شری کے لیے نامزد - رمضان خان کو پدما شری ایوارڈ

حکومت نے 26 جنوری کو 141 پدم ایوارڈز کا اعلان کیا جن میں 118 پدم شری، 16 پدم بھوشن اور 7 پدم ویبھوشن شامل ہیں۔ جن لوگوں کو اس برس پدم شری ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے ان میں فیروز خان کے والد مُنّا ماسٹر کا نام بھی شامل ہے۔

Named for Feroz Khan's father Munna Master Padma Shri
فیروز خان کے والد مُنّا ماسٹر پدم شری کے لیے نامزد
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 8:37 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST

بی ایچ یو کے سنسکرت ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان گزشتہ دنوں اپنی تقرری کو لے کر بحث کا موضوع بنے تھے۔ جس کے بعد ملکی سطح پر ان کی خاصا پہچان بن گئی۔

فیروز خان کے والد مُنّا ماسٹر پدما شری کے لیے نامزد

فیروز خان نے والد مُنّا ماسٹر کو پدم شری ایوارڈ نامزد کیے جانے کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آتے ہوئے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

پروفیسر فیروز خان نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو میں بتایا کہ 'میرے دادا نے میرے والد کا نام مُنّا رکھا ہے، لہذا لوگ انہیں مُنّا ماسٹر کے نام سے جانتے ہیں۔ ان کا اصل نام رمضان خان ہے۔ جب میں نے والد کو فون کیا اور ایوارڈ کے بارے میں بتایا تو وہ بہت خوش ہوئے۔ وہ اتنا خوش تھے کہ وہ مکمل بات بھی نہیں کر پائے۔

Named for Feroz Khan's father Munna Master Padma Shri
فیروز خان کے والد مُنّا ماسٹر پدم شری کے لیے نامزد

اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان نے بتایا کہ والد نے فون پر ان سے کہا میں اللہ تعالی کا بہت شکر گزار ہوں کہ مجھے پدم شری ایوارڈ دیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جے پور کے آس پاس کے جو بھی گاؤں ہیں والد تمام اضلاع میں جاکر بھجن اور گیت گاتے تھے۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے انہیں فن کے شعبے میں پدم شری عطا کیا جارہا ہے، اس کے لیے حکومت کا شکریہ۔

اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان کے والد رمضان خان عرف مُنّا ہندوؤں کے بھگوان شری کرشن پر بھجن گانے اور گائے کی خدمت کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ راجستھان کے جے پور میں بگرو کے رہائشی ہیں۔ ان کے چار بیٹے ہیں اور سب کو سنسکرت کی تعلیم رمضان خان نے دلائی ہے۔

مُنّا ماسٹر نے 'شری شیام سوربھی وندنا' کے نام سے ایک کتاب بھی لکھی ہے۔ انہیں سنسکرت کا اچھا خاصا علم ہے۔

Intro: 26 जनवरी गणतंत्र दिवस के अवसर पर भारत सरकार ने 141 पद्मश्री पुरस्कार प्रदान करने की मंजूरी जी वही पद्मश्री से सम्मानित किए जाने वाले लोगों की सूची में एक नाम मुन्ना मास्टर का भी है जो बीएचयू के चर्चित प्रोफेसर फिरोज खान के पिता है।

Body:
संस्कृत धर्म विज्ञान संकाय नियुक्ति को लेकर चर्चा में आए असिस्टेंट प्रोफेसर फिरोज खान को देश ही नहीं पूरी दुनिया जान गई।ऐसे में फिरोज खान के पिता भी भारतीय धर्म और संस्कृति से जुड़े हैं। वह संस्कृति के प्रचार के लिए जाने जाते हैं। ऐसे में उन्हें इसी बात के लिए पद्म श्री दिया जा रहा है। असिस्टेंट प्रोफेसर पहली बार मीडिया के सामने आए और उन्होंने ईटीवी भारत से खास बातचीत किया। भारत सरकार को संस्कृत में धन्यवाद कहा।

Conclusion:प्रोफ़ेसर फिरोज खान नहीं टीवी भारत से खास बातचीत करते हुए कहा कि मेरे दादा जी ने मेरे पिताजी का नाम मुन्ना रखा इसलिए लोग उन्हें मुन्ना मास्टर के नाम से जानते हैं उनका नाम है। रमजान खान है। जब मैंने पिताजी को फोन करके पुरस्कार के बारे में बताया तो वह बहुत ही प्रसन्न हुए। वह इतने खुश थे की पूरी तरह वह कुछ बोल भी नहीं पा रहे थे। मैं बहुत ही शुक्रगुजार हूं अल्लाह ताला का कि मुझे देश का युवा पुरस्कार दिया जा रहा है ऐसा मेरे पिताजी ने हमसे कहा।

जयपुर के अंदर जो भी आसपास के छोटे-मोटे गांव हैं जो हमारे आसपास के क्षेत्र हैं। सभी जिलों में जाकर भजन और गीत गाते थे। उसी के प्रभाव से कला के क्षेत्र में उनको पद्मश्री दिया गया। भारत सरकार को संस्कृत में कोटी श: धन्यवाद कहां।

बाइट:-- फिरोज खान, असिस्टेंट प्रोफेसर, संस्कृत विभाग बीएचयू

आशुतोष उपाध्याय

7007459303
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.