ETV Bharat / city

جامعہ طلبا کی حمایت میں بی ایچ یو طلبا سڑک پر اترے - جامعہ طلبہ پر پولیس کاحملہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ سے نکلنے والے مارچ کے دوران طلباء اور پولیس کے مابین تصادم ہوا، جس میں تقریباً 40 طلبا و طالبات زخمی ہوگئے۔ جامعہ طلبا کی حمایت میں بی ایچ یو کے طلبا یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پراحتجاج کر رہے ہیں۔

BHU students protest in support of JMI students
جامعہ طلبہ کی حمایت میں بی ایچ یو طلبا سڑک پر اترے
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 10:58 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:15 PM IST

جامعہ ملیہ میں پولیس کی کارروائی کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں بی ایچ یو کے طلباء نے مرکزی گیٹ پر احتجاج کیا۔

طلباء، بی ایچ یو کے مرکزی گیٹ پر ہاتھ میں پلے کارڈز لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

طلباء حکومت اور آر ایس ایس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

غورطلب ہے کہ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے جامعہ تا پارلیمنٹ احتجاجی مارچ نکالا گیا تھا لیکن پولیس نے ہولی فیملی ہاسپٹل اوکھلا کے پاس ہی اس مارچ کو روک دیا جس کے بعد طلباء اور پولیس کے مابین تصادم ہوا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.