ETV Bharat / city

ادھمپور: رشوت لینے والے دو ایس پی اوز معطل - udhampur news

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو پولیس اہلکار (ایس پی او) ایک ٹرک والے سے پیسے لے کر اس کی انٹری کروا رہے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 1:38 PM IST

یہ واقعہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے مانول چیک پوائنٹ پر پیش آیا ہے، ادھمپور پولیس کے اعلی افسران کو جب اس معاملے کا علم ہوا تو اس معاملے میں فوری طور پر کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا۔

ادھمپور۔ ریاسی رینج کے ڈی آئی جی سجیت کمار نے فوری طور پر دونوں اہلکاروں کو ملازمت سے معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

رشوت لینے والے دو ایس پی او معطل

اطلاعات کے مطابق اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کے خلاف بھی محکمہ جاتی انکوائری کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

ادھمپور۔ریاسی رینج کے ڈی آئی جی سجیت کمار نے کہا کہ انھوں نے ناکہ میں داخلے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو کو بھی سنجیدگی سے لیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.