ETV Bharat / city

Road Accident in Udhampur ادھم پور میں سڑک حادثہ،ایک زخمی

ادھم پور میں آج صبح جب لوگ اپنے اپنے دفاتر کا اور بچے اپنے اپنے اسکولز کا رُخ کر رہے تھے تو اسی وقت دھر روڈ پر خوفناک حادثہ پیش آیا، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ادھم پور شہر کے شاہراہوں پر گاڑیاں تیز رفتاری سے دوڑتی ہیں، جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔A youth injured in a road accident in Udhampur

مقامی
مقامی
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 12:07 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے دھر روڈ پر آج صبح ایک دردناک حادثہ پیش آیا،اس حادثہ میں ایک بس نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا۔ لیکن خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی۔

A youth injured in a road accident in Udhampur

حادثہ

بتایاجارہا ہے کہ آج صبح جو لوگ اپنے اپنے دفاتر کا اور بچے اپنے اپنے اسکولز کا رُخ کر رہے تھے تو اسی وقت دھر روڈ پر خوفناک حادثہ پیش آیا،مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ادھم پور شہر کے شاہراہوں پر گاڑیاں تیز رفتاری سے دوڑتی ہیں،جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ۔

مزید پڑھیں:ادھمپور: سڑک حادثہ میں ڈی ڈی سی چیئرمین کے بیٹے کی موت

اس واقعہ کو لے کر لوگوں میں کافی برہمی پائی جارہی ہے،۔اس حادثہ میں ایک نوجوان کو چوٹیں آئی ہیں، تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی متعدد دفعہ لوگوں نے اس دھر روڈ سے بڑی گاڑیوں کے بند ہونے کی آواز بھی اٹھائی ہے۔ لیکن متعلقہ محکمہ کی جانب سے اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.