ETV Bharat / city

کشتواڑ پولیس: ٹریفک قوانین کو خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں آج پولیس نے قصبہ میں بغیر ہلمیٹ اور بغیر کاغذات کے گاڑی چلانے والوں پر جرمانہ عائد کیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 11:04 PM IST

کشتواڑ پولیس آج کشتواڑ میں ٹرفیک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم چلائی ہیں۔

ایس ایس پی کشتواڑ کی زیر نگرانی میں کشتواڑ پولیس قصبہ کشتواڑ میں جگہ جگہ ناکہ لگا کر بنا ہلمیٹ یا بغیر کاغزات گاڑی مالکان کے خلاف سخت کاروائی انجام دی ہیں ۔

کشتواڑ پولیس :ٹریفک قوانین کو خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اس کے علاوہ پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور بغیر ماسک افراد پر بھی جرمانہ عائد کیا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:

بانہال-قاضی گنڈ سرنگ میں گاڑیوں کا ٹرائل رن

اس موقعہ پر آج کشتواڑ پولیس کے سب انسپکٹر راہول شرما نے تحصیل دفتر کشتواڑ کے باہر ناکہ بندی کی اور موٹر سایکل ، ٹیمپو ڈرائیوروں کے خلاف چلان کیا ، ساتھ ہی انہیں ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر زور دیا ۔

اس دوران سب انسپکٹر نے گاڑی مالکان کو سیٹ بلٹ اور کاغزات کو لیکر سخت ہدایت جاری کی کہ بغیر کاغزات کی گاڑی سڑک پر نہ چلایں اور بغیر ہیلمٹ موٹر سایکل چلانے سے گریز کرئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.