جموں کشمیر سرینگر نیشنل ہائی وے پر ہر آنے جانے والی گاڑی کو جدید طریقے سے چیک کیا جائے گا۔ جس میں اعلی معیار کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
بتا دیں کہ کئی ٹرکوں میں عسکریت پسندوں کے ذریعے ہتھیار لیکر جاتے تھے۔ اس طرح سے چیک پوسٹوں سے پولیس کو کافی فائدہ ملے گا اور عسکریت پسندوں کے حوصلے پست ہوں گے۔
مزید پڑھیں:
جموں: 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان
آئی جی پی مکیش سنہا نے صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پر اسی طرح کی 12 چوکی بنائی گئی ہے۔