بھارتیہ جنتا پارٹی یوتھ ونگ کی کی جانب سے جگانو ٹیروٹیریل سے بی جے پی امیدوار کی حمایت میں بائیک ریلی نکالی۔
یہ ریلی ادھمپور کے ستینی سے لیکر رٹی تک ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں نوجوانوں نے ریلی میں حصہ لیا۔
پارٹی کے امیدوار پریکشت سنگھ منہاس نے کہا کہ ہم ترقی کے مدے کو لیکر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ساتھ انہوں نے کہا کہ علاقے کی جو ترقی گزشتہ 12 برسوں سے نہیں ہوئی ہے ہم اس کو ایک نئی رفتار دینا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں:
ڈی ڈی سی انتخابات: پانچویں مرحلے میں 51.20 فیصد پولنگ
غورطلب ہے کہ جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) اور پنچایتی و بلدیاتی ضمنی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا اور دو بجے اختتام پذیر ہو گئی۔