ETV Bharat / city

Badminton Championship: ادھمپور میں بیڈمنٹن چمپیئن شپ کا انعقاد - badminton championship amid pandemic

عالمی وبا کوورنا وائرس (Corona Virus) کے سبب ضلع ادھمپورانتظامیہ کی جانب سے گزشتہ سال بیڈ منٹن چمپیئن شپ(Badminton Championship) کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تاہم حالات کے معمول پر آنے کے بعد ضلع کے منی اسٹیڈیم میں چار روزہ بیڈ منٹن شپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بیڈمنٹن چمپیئن شپ
بیڈمنٹن چمپیئن شپ
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 5:13 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے منی اسٹیڈیم میں آج بیڈمنٹن چمپیئن شپ (Badminton Championships) کا آغاز ہوا۔ یہ چمپیئن شپ آئندہ چار دنوں تک جاری رہے گا۔ اس کھیل میں 25 لڑکیاں اور 45 لڑکے حصہ لے رہے ہیں۔

بیڈمنٹن چمپیئن شپ

مذکورہ چمپیئن شپ کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ اور کھیلوں کے مقابلے کرانے کا مقصد یہ ہے ضلع کے نوجوان منشیات کی لت سے باہر نکل کر کھیل کود کی سرگر میوں میں حصہ لے کر جسمانی اور ذہنی طورپر خود کو مستحکم رکھیں۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب گذشتہ سال ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں نہیں آیا تھا ۔تاہم صورتحال کے معمول پر آنے کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے رواں برس بیڈ منٹن چمپیئن شپ کا آغاز ہورہاہے۔

مزید پڑھیں:ادھمپور: فٹبال پریمئر لیگ کا انعقاد

بیڈمنٹن چمپیئن شپ کے آغاز کے موقع پر ایڈیشنل ایس پی انوار الحق،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ساحل مہاجن بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.