ETV Bharat / city

اودھمپور: منشیات کے معاملے میں ایک شخص گرفتار - منشیات کے معاملے میں ایک شخص گرفتار

پولیس کی ایک ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اودھمپور کے ایک گھر میں چھاپہ مارا۔ گھر کی تلاشی لینے کے دوران پولیس نے 7 گرام ہیروئن برآمد کیا۔

a man arrested in drug case in udhampur
منشیات کے معاملے میں ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 10:53 AM IST

اودھمپور پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے 7 گرام ہیروئن کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کیا۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص نے اپنے گھر میں بڑی مقدار میں منشیات جمع کر رکھا ہے۔ اس اطلاع کی بنیاد پر پولیس کی ایک ٹیم ڈی ایس پی ساحل خان، ایس ایچ او اودھمپور کی قیادت میں فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے ساتھ ایک گھر میں چھاپہ مارا۔ گھر کی تلاشی لینے کے دوران پولیس نے 7 گرام ہیروئن برآمد کیا ۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے ملزم کے خلاف معاملہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت باڑے کے رہنے والے راہیل دیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.