ETV Bharat / city

'یونیکسو کی فہرست میں شامل ہونے سے کشمیری کرافٹ کی عظمت رفتہ بحال ہوگی'

سرینگر ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ دیگر چیزوں کے علاوہ دستکاری کے لیے کافی مشہور ہے۔ اس صنعت نے شہر سرینگر کو اپنی تاریخی حیثیت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

'یونیکسو کی فہرست میں شامل ہونے سے کشمیری کرافٹ کی عظمت رفتہ بحال ہوگی

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 7:30 PM IST

سرینگر کو 'یونیسکو کریٹیو سٹی آف آرٹ اینڈ کرافٹ' میں شامل کیا گیا ہے جس پر انتظامیہ اور کرافٹ سے منسلک لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ سرینگر پچھلی بار اس فہرست میں اپنی جگہ نہیں بنا پایا تھا۔

سرینگر ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ دیگر چیزوں کے علاوہ دستکاری کے لیے کافی مشہور ہے۔ اس صنعت نے شہر سرینگر کی تاریخی حیثیت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

'یونیکسو کی فہرست میں شامل ہونے سے کشمیری کرافٹ کی عظمت رفتہ بحال ہوگی'

دستکاری صنعت نہ صرف اس شہر کی پہچان بنی بلکہ یہ صنعت یہاں کی تہذیب و تمدن اور کلچر کا عکاس بھی ہے۔

یونیسکو ایک عالمی ادارہ ہے جوکہ آرٹ، کلچر اور تہذیب و تمدن کو تحفط فراہم کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔یونیسکو نے یہ کام سنہ 2004 میں شروع کیا تھا۔ یونیسکو نے ایک نیٹ ورک قائم کیا ہے جو کریٹیو اسٹڈیز نیٹورک کے تحت اُن تاریخی شہروں کو اپنے اس نیٹ ورک میں شامل کرتا ہے جو کہ اپنے تاریخی و تہذیبی ورثے کو محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شہر سرینگر کے یونیسکو کریٹیو سٹی آف آرٹ اینڈ کرافٹ میں شامل ہونے پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارک باد دی۔ وادی کے تاجر اس خبر کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ یہ پورے جموں و کشمیر کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔ اس سے آرٹ اور کرافٹ کو تقویت ملے گی۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں ہر ہفتے ایک معصوم کا خون بہایا جاتا ہے: محبوبہ مفتی

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی سید عابد رشید نے بتایا کہ یونیسکو کی فہرست میں سرینگر کے آرٹ اور کرافٹ کا آنا قابل فخر بات ہے۔ متعلقہ محکموں نے اس منصوبے پر کلیدی رول ادا کرکے فہرست میں شامل ہونے کو یقینی بنایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.