ETV Bharat / city

DDC member Manzoor Ahmad Ganie: "ناگہ بیرن کو سیاحتی نقشے پر لایا جائے" - ترال کو سیاحتی نقشہ پر لایا جائے

ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی DDC member Manzoor Ahmad Ganie نے بتایا کہ آری پل ایک پسماندہ علاقہ تھا،تاہم گزشتہ برس سے جب سے لوگوں نے انہیں منتخب کیا ہے تو انتظامیہ کے تعاون سے اس علاقے میں بہت ترقی ہوئی ہے اور ان علاقوں میں بجلی پہنچائی ہے جہاں گزشتہ تیس برسوں کے دوران بجلی دستیاب نہیں تھی۔

tral-needs-to-be-brought-on-tourism-roadmap-says-ddc-member
ناگہ بیرن کو سیاحتی نقشے پر لایا جائے
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 10:45 PM IST

ترال:سب ضلع ترال کے آری پل بلاک میں گزشتہ برس سے مجموعی ترقی میں نمایاں تبدیلی رونما ہو رہی ہے اور پورے تحصیل میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی DDC member Manzoor Ahmad Ganie نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں کیا۔

ناگہ بیرن کو سیاحتی نقشے پر لایا جائے

منظور گنائی نے بتایا کہ آری پل ایک پسماندہ علاقہ تھا،تاہم گزشتہ برس سے جب سے لوگوں نے انہیں منتخب کیا ہے تو انتظامیہ کے تعاون سے اس علاقے میں بہت ترقی ہوئی ہے اور ان علاقوں میں بجلی پہنچائی ہے جہاں گزشتہ تیس برسوں کے دوران بجلی دستیاب نہیں تھی۔

انہوں نے کہا اس علاقے کے ترقی کے لیے دیگر شعبوں کی طرح بھی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے،تاکہ یہاں کے بے روزگار خود روزگار کما سکے گئے۔

منظور گنائی نے بتایا کہ ترال علاقے میں کی اہم سیاحتی مقامات ہے جن کو سیاحتی نقشے پر لاکر نہ صرف ترال بلکہ پورے جنوبی کشمیر میں سیاحت کو نئی پرواز دی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Unique Work of Tral's Boy: عبدالرشید کسانہ کے کارنامے میں اپنا روشن مستقبل جھانکتے گاؤں والے

انہوں نے کہا کہ ناگہ بیرن اور گجر سرن مقامات کو جلد ازجلد سیاحتی نقشے پر لانے کے لیے اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔

منظور احمد نے مزید بتایا کہ اگر انتظامیہ اس طرف توجہ دے گی تو یہاں کی اقتصادیات میں بھی بہتری آئے گی اور یہاں روزگار کے نئے وسائل بھی پیدا ہوں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.