ETV Bharat / city

شوپیان: حادثاتی فائرنگ سے میجر ہلاک

author img

By

Published : Sep 12, 2021, 7:17 AM IST

Updated : Sep 12, 2021, 11:29 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے چوگام علاقے میں واقع 44 راشٹریہ رائفلز فوجی کیمپ میں حادثاتی طور پر گولی لگنے کے نتیجے کیمپ کے میجر میانک وشنوی (آی سی نمبر۔78088F) ہلاک ہوگئے۔

میجر ہلاک
میجر ہلاک

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے چوگام علاقے میں قائم 44 راشٹریہ رائفلز فوجی کیمپ میں حادثاتی طور بندوق سے گولی نکلنے کے نتیجے کیمپ کے میجر میانک وشنوی (آی سی نمبر۔78088F) ہلاک ہو گئے۔

مذکورہ فوجی کیمپ کے صوبیدار شری آوم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ گذشتہ ماہ کی 27 تاریخ کو شوپیان کے چوگام علاقہ میں واقع 44 راشٹریہ رائفلز فوجی کیمپ کے میجر میانک وشنوی کی ہی بندوق سے اچانک گولی نکلی جس کے سبب وہ زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

بارہمولہ تصادم: دو عسکریت پسند ہلاک، آرمی میجر زخمی

زخمی میجر کو فوری طور پر علاج کے لیے سرینگر کے بادمی باغ کے 92 بیس اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس کے بعد بہتر علاج کے لیے کمانڈ اسپتال ادھمپور منتقل کیا گیا۔ تاہم زخموں کا تالاب نہ لاکر آج میجر نے دم توڑ دیا۔

پولیس اور دیگر افسران معاملہ کی جانچ کر رہے ہیں۔

Last Updated : Sep 12, 2021, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.