ETV Bharat / city

'عسکری سرگرمیوں میں ملوث گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم'

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 10:47 PM IST

جموں کشمیر پولیس ہیڈکواٹر نے عسکریت پسندانہ عمل میں استعمال کی جانے وای دو گاڑیاں جن میں آلٹو کے- 10، ریجشٹریشن نمبر JK05G-5626 اور آلٹو کے-10 رجسٹریشن نمبر JK21C-8461 کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

عسکریت پسندانہ عمل میں شامل گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم'

جموں کشمیر پولیس ہیڈکواٹر نے عسکریت پسندوں کے معاونین کی جانب سے عسکریت پسندانہ عمل میں استعمال کی جانے والی دو گاڑیوں کو ضبط کرنے کی منظوری دی ہے۔

پی ایچ کیو کے آرڈر کے مطابق، آلٹو کے- 10 جس کا ریجشٹریشن نمبر JK05G-5626 اور آلٹو کے -10 رجسٹریشن نمبر JK21C-8461 کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ان گاڑیوں کو او جی ڈبلیوز نے بائیس 22 اپریل 2021کو شیرا باد پٹن میں قائم جموں کشمیر بینک کی شاخ سے رقم لوٹنے اور سکیورٹی گارڈ سے رائفل چھیننے میں استعمال کی گئی ہیں۔

پولیس نے کہا کہ ایف آئی آر نمبر 75/2021 U/S 392, 307, IPC 7/25, 7/27, A. Act 16,20,39 UAPA کی تفتیش کے دوران یہ پایا گیا کہ عسکریت پسندوں کے معاونین نثار احمد بٹ اور عارف میر لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ تھے۔

اس دوران جو ثبوت پائے گئے ان سے یہ ثابت ہوا کہ یہ دونوں گاڑیاں جرم میں استعمال کی گئیں تھیں۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ' غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ 1967 کے تحت اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ڈی جی پی جموں کشمیر نے ان دونوں گاڑیوں کو ضبط کرنے کی منظوری دی ہے۔

مزید پڑھیں: آرین خان کو گرفتار کروانے میں بی جے پی لیڈر کا نام آیا سامنے

ان دو گاڑیوں کو ملا کر پولیس ہیڈکوارٹرس نے عسکریت پسندانہ عمل میں استعمال لائی جانے والی 74 گاڑیوں کو اب تک ضبط کر لیا ہے۔ وہیں پانچ رہائشی مکانات، چھ دکانوں کے علاوہ اراضی اور نقد بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.