ETV Bharat / city

انگریزی اخبار 'گریٹر کشمیر' کے دفتر کو خالی کرنے کا نوٹس - کشمیر کے انگریزی کے اخبار کو نوٹس

وادی کشمیر کا معروف اخبار گریٹر کشمیر کے ایک ملازم نے ای ٹی وی بھارت کو نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ 'انہیں انتظامیہ کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے کہ وہ یہ دفتر خالی کردیں، جبکہ مذکورہ اخبار کا یہ دفتر تقریبا 31 برس سے قائم ہے۔

انگریزی اخبار 'گریٹر کشمیر' کے دفتر کو خالی کرنے کا نوٹس

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 6:05 PM IST

وادی کشمیر کے معروف اخبار 'گریٹر کشمیر' کو جمعرات کے روز انتظامیہ نے سرینگر کی پریس کالونی میں واقع اُن کے دفتر کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ اخبار کے ایک ملازم نے ای ٹی وی بھارت کو نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ 'انہیں نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں انتظامیہ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ یہ دفتر خالی کیا جائے'۔

انگریزی اخبار 'گریٹر کشمیر' کے دفتر کو خالی کرنے کا نوٹسانگریزی اخبار 'گریٹر کشمیر' کے دفتر کو خالی کرنے کا نوٹس

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'اخبار کا یہ دفتر گذشتہ 31 برس سے قائم ہے اور آج ہمیں یہاں سے باہر نکلنے کو کہا جارہا ہے۔ ہمارا دوسرا دفتر رنگریٹ میں ہے، یہاں ہمارا اشتہار کا سیکشن تھا۔

واضح رہے کہ اخبار اس وقت پریس کولونی میں واقع ایک سرکاری بلڈنگ میں کام کر رہا۔ اس سے قبل اخبار 'دی کشمیر ٹائمز' کو بھی انتظامیہ کی جانب سے نوٹس بھیج کر پریس کالونی سے نکالا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.