ETV Bharat / city

Reproductive Health and Disease Conference in KU: کشمیر یونیورسٹی میں تولید صحت اور بیماری کے موضوع پر کانفرنس - KASHMIR UNIVERSITY LATEST NEWS

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے بدھ کے روز" تولیدی صحت اور بیماری" کے موضوع پر ایک قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس کانفرنس میں پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر آراین اور پروفیسر ایم ایل مدھن نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔Reproductive Health and Disease Conference In KU

ku-held-national-conference-on-reproductive-health-and-disease
تولید صحت اور بیماری سے متعلق قومی کانفرنس منعقد
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 5:32 PM IST

سرینگر: کشمیر یونیورسٹی میں "تولیدی صحت اور بیماری" کے موضوع پر ایک قومی سطح کی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ شعبہ بائٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ کانفرنس میں عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پروفیسر آراین کے ہامیزئی اور پروفیسر ایم ایل مدھن نے مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ دیگر پروفیسر صاحبان کے علاوہ ماہر تعلیم اور سائنسدانوں کی ایک کہکشاں بھی کانفرنس میں موجود تھیں۔Reproductive Health and Disease Conference In KU

اس موقع پر کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر نے کہا کہ اس طرح کی اہم کانفرنسز نوجوان محقیقین اور طلبہ کو تولیدی صحت اور بیماریوں کے شعبہ جات میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں نئی بصیرت فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سماجی تحقیق کشمیر یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل رکھا گیا ہے تاکہ ایک مضبوط ریسرچ کلچرل تشکیل دیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

کانفرنس کے دوران مہمان خصوصی پروفیسر ہامیزئی نے تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ کسی بھی معاشرے کی اپنے مستقبل کی ذمہ داری شہریوں کی جسمانی،جذباتی طرز عمل اور سماجی بہبود کو یقینی بنانا ہے اس لیے ایک قوم اور اس کے مستقبل کی تعمیر کے لیے تولیدی طور پر صحت مند معاشرے کی ضرورت ہوتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.