ETV Bharat / city

Militant Attack in Pulwama: پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ - Pulwama latest news

عسکریت پسندوں نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں ایک ریلوے پولیس اہلکار پر گولی چلائی تاہم ریلوے پولیس اہلکا اس حملہ میں بال بال بچ Policeman Escapes Unhurt in Militant Attack گئے۔

حملہ
حملہ
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 9:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں قائم ریلوے اسٹیشن میں تعنیات پولیس اہلکار پر عسکریت پسندوں نے حملہ Militant Attack in Pulwama کیا، تاہم پولیس اہلکار اس حملہ میں بال بال بچ گئے۔

حملہ

سرکاری ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں ایک ریلوے پولیس اہلکار پر گولی چلائی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ وہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ کے ڈوگری پورہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔

انہیں اطلاع ملی کہ عسکریت پسند اسی گاؤں کے اندر داخل ہوئے تھے۔

ایک پولیس افسر نے بھی اس کی تصدیق کی کہ ریلوے پولیس اہلکار محفوظ ہے۔

حملے کے بعد حملہ آوروں ضلع پلوامہ کے ڈوگری پورہ گاؤں کے اندر چلے گئے۔ افسر نے مزید کہا کہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:پلوامہ: سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ

فوج کے 55 راشٹریہ راٸفلز،سی آر پی ایف اور پولیس نے مل کر تلاشی کارروائی شروع کردی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.