ETV Bharat / city

بیروہ میں نوجوان نے خودکشی کی - suicide news

خبر ملتے ہی پولیس بھی جائے واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیروہ منتقل کیا گیا جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

man ends life in beerwah
بیروہ میں نوجوان نے خودکشی کی
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 12:05 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں آج شام دیر گئے ایک نوجوان نے اپنے دوست کے گھر میں خود کو پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

لچھمن پورہ بیروہ کے 26 سالہ نوجوان اشفاق احمد خان ولد محمد رفعی خان اپنے دوست کے گھر لاسی پورہ درنگ گیا تھا۔ جہاں آج شام دیر گئے اس نے اپنے آپ کو پھانسی دی اور اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔

خبر ملتے ہی پولیس بھی جائے واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیروہ منتقل کیا گیا جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.