ETV Bharat / city

Construction Company Set Up In Tral: ترال میں رئیل اسٹیٹ طرز پر کمپنی کا افتتاح - اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں تعیلم یافتہ نوجوان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ریئل اسٹیٹ طرز پر ایک کنسٹرکشن کمپنی کا قیام عمل میں لایا Construction Company Set Up In Tral ہے۔ اس کمپنی سے عوام کو مناسب داموں پر اعلی کوالٹی کے عمارات مل سکتے ہیں۔

KAM CONSTRUCTION COMPANY INAUGRATED IN TRAL
ترال میں رئیل اسٹیٹ طرز پر کمپنی کا افتتاح
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 10:14 PM IST

ترال:ترال میں ایک تعیلم یافتہ نوجوان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ریئل اسٹیٹ طرز پر ایک کنسٹرکشن کمپنی کا قیام عمل میں لایا ہے جہاں عوام کو مناسب داموں پر اعلی کوالٹی کے عمارات مل سکتےConstruction Company Set Up In Tral ہیں۔"کے اے ایم کنسٹرکشن پروجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ" نامی اس کمپنی کا افتتاح تحصلدار ترال سجاد احمد، اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی، اور بٹ کنسٹرکشن کمپنی کے سرپرست عبدالجبار بٹ نے مشترکہ طور پر انجام دی۔ اس کے بعد کنسٹرکشن کمپنی چلانے والے افراد کو مبارکباد پیش کی اور اسے تہنیت پیش کی گئی۔

ترال میں رئیل اسٹیٹ طرز پر کمپنی کا افتتاح

یہ بھی پڑھیں:

اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی نے میڈیا کو بتایا کہ ترال میں اس نوعیت کی پہلی بار کوشش کی گئی ہے جس میں یہاں کے چند مقامی پڑھے لکھے نوجوانوں نے پہل کی ہے، جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گئے۔ انھوں نے پڑھے لکھے نوجوانوںکو مشورہ دیا کہ سرکاری نوکریوں پر تکیہ کرنے کے بجائے اپنے یونٹ کھڑے کریں تاکہ خود کے لیے اور دوسروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم ہوں گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.