ETV Bharat / city

سڑک نہ بننے کے خلاف خواتین کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:41 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پائیر ملپورہ سڑک کی حالت خستہ ہو چکی ہے جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

سڑک نہ بننے کے خلاف خواتین کا احتجاج

آج پائیر ملپورہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شوپیاں پلوامہ سڑک پر ڈی سی افس کے باہر احتجاج کیا اور ٹریفک کی آمدورفت روک دی۔

احتجاجی خواتین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں ٹرانسپورٹ کا کوئی کارگر انتظام نہیں ہے۔ جس سے علاقے کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ یہاں ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے حال میں ایک خاتون کی موت بھی ہو چکی ہے۔

سڑک نہ بننے کے خلاف خواتین کا احتجاج

احتجاجیوں کے مطابق سڑک کی حالت خستہ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بھی یہاں نہیں آتے ہیں۔ جس سے اسکولی بچوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Intro:خستہ حال سڑکوں سے لوگوں کو کافی مشکلات۔
ضلع پلوامہ کا پائیر ملپورہ سڑک خستہ ہوچکی ہے جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اج پائیر ملپورہ سے وابستہ خوایتن نے شوپیاں پلوامہ سڑک پر ڈسی افس کے باہر ٹریفک کی آمدورفت کچھ دیر تھا روک دے۔

احتجاجی خواتین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں ٹرنسپوٹ کا کوئی کارگر انتظام نہی ہے۔ جس سے علاقے کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامناکرناپڑتا ہے۔ ہاہی میں ایک عورت کی موت بھی ٹرنسپوٹ نہ ہونے کی وجہ سے ہوے ہے۔

احتجاجی کے مطابق سڑک خستہ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بھی یہاں نہی اتھے ہے۔ جس سے اسکولی بچوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Body:خستہ حال سڑکوں سے لوگوں کو کافی مشکلات۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.