ETV Bharat / city

پلوامہ گرینیڈ حملے میں آٹھ افراد زخمی

ریاست جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گرینیڈ حملے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان میں سے چار کو شدید زخمی حالت میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 7:16 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 8:47 PM IST

اس حملے میں آٹھ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا ہے۔ ان زخمیوں میں سے چار شدید زخمی ہوئے جن کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ یہاں ان چاروں کا علاج چل رہا ہے۔

اس حملے کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے ایک شخص نے بتایا کہ 'کل دھماکے کے بعد آرمی نے انہیں دھمکایا کہ وہ ان کے گھروں میں بلاسٹ کر کے انہیں مار ڈالیں گے'۔

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ

شخص نے بتایا کہ اس سلسلے میں جب متعلقہ پولیس تھانے کو آگاہ کیا تو پولیس افسر نے انہیں آج پولیس اسٹیشن پلوامہ بلایا تھا۔ وہ شخص آج جب پلوامہ کے پولیس سٹیشن جا رہا تھا تبھی وہاں کسی نے گرینیڈ پھینکا، جس کے نتیجے میں اس وفد میں شامل آٹھ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی ہونے والے شخص جن کو سرینگر منتقل کیا گیا ہے ان میں ریاض احمد وگی ساکنہ، غلام محمد خان، مسرور احمد، محمد اشرف ہجام شامل ہیں۔

جن کا ضلع ہسپتال پلوامہ میں علاج جاری ہے ان کی شناخت عبد الماجد کمار، محمد عبد اللہ، محمد شفیع ساکنہ، محمد صدیق راجوری کے بطور ہوئی ہے۔

Intro:GRANED BLAST AT POLICE STATION PUL

Body:GRANED BLAST AT POLICE STATION PUL

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.