گورنمنٹ ڈگری کالج بانہال Govt Degree College Banihal کے پرنسپل نے میڈیا سے بتایا کہ میں نے چند روز قبل بھارتی فوج سے درخواست کی ہے کہ ہمارے کالج کی بس گزشتہ سات برسوں سے خراب تھی، اس درخواست پر بھارتی فوج نے ترجیحی بنیادوں پر بس کو ٹھیک کروایا اب ہماری کالج کی بس طلباء کو لے جانے کے قابل ہے۔ ساتھ ہی کالج کے بچوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فوج کا شکریہ ادا کیا۔
Government Degree College Principal Thanked India Army: گورنمنٹ ڈگری کالج کی بس کو بھارتی فوج نے بنوایا - etv bharat urdu
گورنمنٹ ڈگری کالج بانہال Govt degree college banihal کی بس گزشتہ سات برسوں سے خراب تھی جسے بھارتی فوج نے ٹھیک کروا کر طالبات کی مشکلات کو آسان کردیا۔
گورنمنٹ ڈگری کالج بانہال کی بس کوبھارتی فوج نے بنوایا