ETV Bharat / city

پلوامہ: بے روزگار نوجوانوں میں 40 کمرشیل گاڑیاں تقسیم

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 4:45 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بے روزگار نوجوانوں کو 'ممکن اسکیم' کے تحت 40 کمرشیل گاڑیاں تقسیم کیں۔

پلوامہ: بے روزگار نوجوانوں میں 40 کمرشل گاڑیاں تقسیم

جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھری نے گورنمنٹ ڈگری کالج خواتین پلوامہ میں 'ممکن اسکیم' کے تحت منتخب بے روزگار نوجوانوں میں مختلف قسم کی 40 کمرشیل گاڑیاں تقسیم کیں۔

ممکن اسکیم کے تحت گاڑیوں کی تقسیم DE &CC پلوامہ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔ اس موقع پر DE & CC کے افسران کے ساتھ ساتھ ملازمین کے علاوہ مہندرا اور ٹاٹا کمپنی کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

رواں سال JK e-Services Portal کے ذریعے درخواستیں طلب کی گئی تھیں اور ضلع پلوامہ کے تقریباً 200 نوجوانوں کی درخواستیں آن لائن موصول ہوئی تھیں۔ درخواست کی مناسب توثیق اور جانچ پڑتال کے بعد ڈی سی پلوامہ کی سربراہی میں ضلعی سطح پر ڈی ایل آئی سی کمیٹی (DLIC) نے تیسرے مرحلے کے دوران 40 درخواستیں منظور کیں۔

اس اسکیم کا مقصد نوجوانوں کو چھوٹی تجارتی گاڑیوں کی خریداری کے لیے مالی معاونت فراہم کرکے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں پائیدار ذریعہ معاش قائم کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

اسکیم کے تحت بینک کی جانب سے خریدی گئی گاڑی کی آن روڈ قیمت کے 100 فیصد تک قرض کی سہولت فراہم کی جارہی ہے مشن یوتھ جے اینڈ کے 80 ہزار روپے یا گاڑی کی آن روڈ قیمت کا 10 فیصد سبسڈی کے طور پر فراہم کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: محکمہ باغبانی نے ہائی بریڈ پیاز کی پنیری تقسیم کی

اس موقع پر ڈی ڈی سی پلوامہ نے کہا کہ 'ممکن اسکیم بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کے اہل کرنے کے لیے ہے اور اس سے نوجوان اپنی خوابوں کو حقیقت کا راستہ دے سکتے ہیں۔'

یہ بات قابل ذکر ہے کہ J&k LG نے اس اسکیم کا نومبر 2020 میں افتتاح کیا تھا۔ 18 سے 35 سال کی عمر کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کا موقع فراہم کرنے کے غرض سے اس اسکیم کو شروع کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.