ETV Bharat / city

سری نگر ہوائی اڈے پر پروازیں بحال - دو پہر بعد پہلی پرواز اڑان بھر سکتی ہے

وادی کشمیر میں گذشتہ روز برفباری کے بعد زمینی و فضائی سروس متاثر ہوئی تھی۔

flight-services-from-srinagar-airport-may-resume-today-depends-on-weather
آج سری نگر ہوائی اڈے سے پروازوں کا سلسلہ بحال ہوسکتا ہے
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 11:04 AM IST

Updated : Jan 24, 2021, 12:14 PM IST

کل سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تمام پروازوں کو معطل کیا گیا تھا۔ لیکن آج موسم میں کچھ حد تک بہتری آئی ہے۔ اور آج سرینگر ہوائی اڈے پر پروازیں بحال ہوگئی ہے۔ سری نگر ایئر پورٹ پر ایک پرواز نے محفوظ لینڈنگ کی ہے۔

سرینگر ایئرپورٹ انتظامیہ نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے۔ ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ موسم میں بہتری آرہی ہے اور ایئرپورٹ پورٹ عملہ پروازوں کا سلسلہ بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔

flight-services-from-srinagar-airport-may-resume-today-depends-on-weather
ٹوئٹ

انہوں نے ٹویٹ کے ذریعے مسافروں کو اطلاع دی کہ ٹریفک جام سے بچنے کے لیے نارمل ٹائم پر ایئرپورٹ پہنچے۔

ایئرپورٹ ڈرائع نے ای ٹی وی بھارت کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اگر موسم بہتر رہا تو دو پہر بعد پہلی پرواز اڑان بھر سکتی ہے۔

واضح رہے کہ کل ہوئی برفباری سے وادی کشمیر میں عام زندگی کافی متاثر ہوئی۔ وہیں برفباری سے زمینی و فضائی سروس بھی معطل ہوئی تھی۔ ادھر جواہر ٹنل کے دونوں اطراف میں بھی برفباری ہوئی تھی۔ جس کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بھی نقل حمل کے لیے بند کیا گیا تھا۔

Last Updated : Jan 24, 2021, 12:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.