ریلی کی صدارت پارٹی صدر اور سرینگر پارلیمانی انتخابات کے امید وار فاروق عبداللہ نے کی۔ پارٹی جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کے علاوہ دیگر رہنماوں نے اس ریلی میں شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ 'میں نے پہلی بار دیکھا ہے کہ کسی غیر ریاستی باشندے کو کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا ہے، مگر ہم یہ ایسا نہیں ہونے دیں گے'۔