ETV Bharat / city

Ex Gratia Relief ڈی ڈی سی ممبران کے لیے پچیس لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان - سرینگر نیوز

جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ اگر ڈی ڈی سی چیئرپرسن، نائب چیئرپرسن اور ڈی ڈی سی ممبران کی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکت ہوتی ہے تو ان کے اہلخانہ کو پچیس لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ DDCs included in ex gratia category

ڈی ڈی سی ممبران کے لیے پچیس لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 6:15 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر محکمۂ اطلاعات و رابطہ عامہ نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر ڈی ڈی سی چیئرپرسن، نائب چیئرپرسن اور ڈی ڈی سی ممبران عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہوتے ہیں تو ہلاک ہوئے ممبر کے اہلخانہ کو سرکار کی جانب سے 25 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ DDCs included in ex gratia category

  • J&K| Ex-gratia of Rs 25 lakhs extended to all Chairmen, Vice-Chairmen& members of District Development Councils in case of death due to a militancy-related incident, to strengthen grassroots democracy, providing security to local bodies facing threat from anti-state elements:DIPR pic.twitter.com/u75ANNT3vQ

    — ANI (@ANI) August 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

قابل ذکر ہے کہ یہ معاوضہ سیکورٹی فورسز، پنچایتی ممبران، پولیس اہلکار اور دیگر سیاسی کارکنوں کو دیا جاتا ہے تاہم اب ڈی ڈی سی ممبران بھی اس میں شامل کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سے زمینی سطح کی جمہوریت مضبوط ہوگی اور انہیں تحفظ بھی ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Grenade Attack in Srinagar: عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.