ETV Bharat / city

فاروق عبدللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ پر ردعمل - انفورسمنٹ ڈائریکڑوریٹ

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ و رکن پارلیمان فاروق عبدللہ سے پنجاب کے چنڈی گڑھ کے تفتیشی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکڑوریٹ نے پوچھ گچھ کی۔

فاروق عبدللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ پر درعمل
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 5:33 PM IST

ای ڈی نے فاروق عبداللہ سے جے کے کرکٹ ایسوسی ایشن میں مالی خوردبرد کے معاملے میں پوچھ گچھ کی ہے۔

فاروق عبدللہ پر اسٹیٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کے فنڈس کی بدعنوانی کے معاملے میں الزامات ہیں۔

انفورس منٹ ڈائریکٹرو ریٹ کی جانب سابق وزیر اعلی فاروق عبدللہ سے کی گئی پوچھ تاچھ کے بارے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے وادی کے سنئیر صحافیوں سے بات کی تو انہوں نے اپنا ردعمل یوں ظاہر کیا ۔
وہیں نمائندے نے نیشنل کانفرنس اور ریاست کی دیگر سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے بھی اس حوالے سے رودعمل جانے کی کوشش کی۔تاہم انہوں نے اس معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کیا۔

فاروق عبدللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ پر درعمل
ای ڈی کی جانب سے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کو سال 2002سے2011 تک ریاست میں کھیل کود کو بڑھایا دینے کی غرض سے لگ بھگ 112کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں، جس میں سے 40تقریباً 40 کروڑ روپئے سے زائد رقومات کی بدعنوانی کا معالہ ہے۔

سینئر صحافی ریاض مسرور نے کہا فاروق عبداللہ پر الزامات لگے ہیں، تاہم انہوں نے کہا ہے کہ ان کے اوپر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں، وہ بے قصور ہیں۔

جب کہ سینئر صحافی رشید راہل کا کہنا ہے کہ فاروق عبداللہ پر الزامات لگائے گئے ہیں، یہ معاملہ عدالت میں ہے، عدالت انصاف کرے گی۔
وہیں اس معاملے کی تحقیقات کے تناظر میں گزشتہ برس سی بی آئی نے فاروق عبدللہ اور دیگر کئی افراد کے خلاف عدالت میں فرد جرم بھی عائد کیا ہے۔

Intro:فاروق عبدللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ پر درعمل

Body:جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبدللہ کو آج چندی گڑھ میں تفتیشی ادارے انفورس منٹ ڈائریکڑوریٹ نے جے کے کرکٹ ایسوسی ایشن میں خوردبرد کے معاملے میں پوچھ گچھ کی ہے
فاروق عبدللہ کو جے کے سی اے کے فنڈس میں بے ضابطگیوں کے الزمات کا سامنا یے ۔

انفورس منٹ ڈائریکٹرو ریٹ کی جانب سابق وزیر اعلی فاروق عبدللہ سے کی گئی پوچھ تاچھ کے بارے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے وادی کے سنئیر صحافیوں سے بات کی تو انہوں نے اپنا ردعمل یوں ظاہر کیا ۔

بائٹ1: ریاض مسرور۔سینئر صحافی
بائٹ2: رشید راہل۔سینئر صحافی

وہیں نمائندے نے نیشنل کانفرنس اور ریاست کی دیگر سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے بھی اس حوالے سے رودعمل جانے کی کوشش کی۔تاہم انہوں نے اس معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کیا

واضح رہے ای ڈی کی جانب سے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کو سال 2002سے2011 تک ریاست میں کھیل کود کو بڑھایا دینے کی غرض سے لگ بھگ 112کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں جس میں سے 40 کروڑ سے بھی زائد رقم کا غلط استعمال کیا گیا ہے ۔وہیں اس معاملے کی تحقیقات کے تناظر میں گزشتہ سال سی بی آئی نے فاروق عبدللہ اور دیگر کئی افراد کے خلاف عدالت میں ایک چارج شیٹ بھی داخل کیا تھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.