ETV Bharat / city

گاندربل: تین منشیات فروش گرفتار - LATEST NEWS DRUG

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے تین منشیات فروش کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی ادویات بھی ضبط کیا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 10:45 PM IST

منشیات مخالف مہم کے دوران پولیس نے گاندربل میں تین افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی ادویات کو ضبط کیا ہے۔

پولیس چوکی شادی پورہ کی ایک ٹیم نے شادی پورہ پل پر قائم ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی ( JK15A-9181) ناکہ پارٹی کو دیکھ کر موقع سے بھاگنے کی کوشش کی، جس پر ناکہ پارٹی نے انہیں پکڑلیا۔

گاڑی میں تین افراد سوار تھے جن کی شناخت ہلال احمد میر ساکن مازہامہ ماگام، عرفان احمد راتھر ساکن آرژندرہامہ پٹن اور منیب احمد بیگ ساکن گنستان سمبل کے طور پر ہوئی۔ چیکنگ کے دوران پولیس نے ان کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کی 45 بوتلیں برآمد کی ہیں۔

مزید پڑھیں:اوڑی درندازی میں تین درنداز ہلاک، ہتھیار ضبط

پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر( 178/2021)کے تحت ایک کیس درج کیا اور مزید تفتیش شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.