ETV Bharat / city

Traffic Cop Injured in Humhama: ٹریفک اہلکار ڈیوٹی کے دوران زخمی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہمہامہ ایئرپورٹ روڈ پر طائنات ٹریفک پولیس اہلکار کو ایک گاڑی نے ٹکر ماری دی،جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار زخمی Traffic Cop Injured in Humhama ہوا ہے۔ زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Driver Flees After Injuring On Duty Traffic Cop At Humhama BUDGAM
ٹریفک اہلکار ڈیوٹی کے دوران زخمی
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 10:50 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ہمہامہ ایئرپورٹ روڈ پر طائنات ٹریفک پولیس اہلکار کو ایک گاڑی نے ٹکر ماری دی ،جس کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار زخمی Traffic Cop Injured in Humhama ہوا ہے۔پولیس کے مطابقگ اڑی ڈرائیور جائے واقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے۔

زخمی ٹریفک پولیس اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

پولیس ذرائع نے زخمی شدہ ٹریفک پولیس اہلکار کی شناخت شہباز احمد ڈار ولد عبدالاحد ڈار ساکن بڈگام کے طور پر بتائی ہے۔پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ کام کرنے والے ایک ایس پی او اہلکار ریلوے پُل ہمہامہ کے قریب اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا تھا جس دوران ایک گاڑی نے پولیس اہلکار کو ٹکرا مار دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔

زخمی پولیس اہلکار کو فروی طور ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وہیں پولیس کے مطابق گاڑی ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں:Road Accident in Udhampur: ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 18 افراد زخمی

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ہمہامہ نے تحقیقات شروع کردی ہے اور موقع سے بھاگنے والے ڈرائیور اور اس کی گاڑی کی تلاش کارروائی شروع کی ہے،اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.