ETV Bharat / city

Handwara Resident Mushtaq Ahmed Death Case: ڈی سی کپواڑہ کی متوفی کے اہل خانہ سے ملاقات

کشمیری نوجوان کی پنجاب میں پُراسرار موت کے معاملے میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ اس معاملے پر سراج پورہ علاقے کے لوگوں نے دوسرے روز بھی احتجاج کیا۔ No Arrests in Mushtaq Ahmed Mysterious Death Case

ڈی سی کپواڑہ نے متوفی مشتاق احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 12:03 PM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے سراج پورہ علاقہ کے 35 سالہ مشتاق احمد کی لاش چند روز قبل پنجاب کے فیروز پور سے پُراسرار حالت میں پائی گئی تھی۔ اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ مشتاق کا قتل ہوا ہے۔ Handwara Man Mysterious Dead in Punjab

وہیں اس معاملے میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ اس معاملے میں کارروائی کے لیے سراج پورہ علاقے کے لوگوں نے دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ قصورواروں کو فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

ڈی سی کپواڑہ نے متوفی مشتاق احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی

اس دوران ڈپٹی کمشنر کپواڑہ اور ضلع کے پولیس سربراہ نے علاقہ کا دورہ کیا اور مشتاق کے لواحقین کو یقین دلایا کہ اس معاملہ میں فیروز پور پولیس سے بات کی جائے گی۔ DC Kupwara visits family of deceased Mushtaq Ahmad

یہ بھی پڑھیں:

Handwara Man Mysterious Dead in Punjab: کشمیری نوجوان کی پنجاب میں پُراسرار موت

واضح رہے کہ جمعرات کو مشتاق احمد میر ولد مرحوم حبیب اللہ میر جو فیروز پور پنجاب میں شال پھیری کرتے تھے۔ وہ ادھار پر دی گئی شالوں کی رقم وصول کرنے کے لیے گئے لیکن واپس نہیں آئے اور دوسرے روز ان کی لاش وہاں ایک کھیت میں پڑی ملی جس کے بعد پولیس نے ان کے ساتھیوں کو اس بات کی اطلاع دی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.