ETV Bharat / city

اننت ناگ میں معمولات زندگی متاثر - J&K

ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مختصر تصادم میں عسکریت پسند تنظیم انصارغزوۃ الھند کے اعلیٰ کمانڈر ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کے بعد آج دوسرے روز بھی وادی کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں بھی مکمل ہڑتال ہے۔

قومی شاہراہ پر پابندیوں میں نرمی
author img

By

Published : May 25, 2019, 3:07 PM IST

Updated : May 25, 2019, 7:30 PM IST

ضلع میں تمام دکانیں کاروباری اور تعلیمی ادارے بند، سڑکوں سے ٹریفک غائب، جبکہ ریل اور انٹر نیٹ خدمات بدستور معطل ہیں جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

گزشتہ شام ضلع کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ تاہم جھڑپوں کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے قصبہ اننت ناگ کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ علاقے کے حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ البتہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر عائد بندشوں کو ہٹا لیا گیا ہے۔

آخری اطلاع ملنے تک ضلع کے کسی بھی علاقے میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

Intro:

Body: ضلع پلوامہ کے ترال علاقہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مختصر تصادم میں عسکریت پسند تنظیم انصارالغزوت الھند کے اعلی کمانڈر ذاکر موسی کی ہلاکت کے بعد آج دوسرے روز بھی وادی کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں مکمل ہڑتال ہے۔

ضلع میں تمام دکانیں کاروباری اور تعلیمی ادارے بند ہیں ۔سڑکوں سے ٹریفک غائب ہے ۔جبکہ ریل اور انٹر نیٹ خدمات بدستور معطل ہے۔جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

گزشتہ شام ضلع کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز اور مشتعل نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔تاہم جھڑپوں کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے قصبہ کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔شہر کے حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے قائم کئے گئے ہیں۔البتہ جموں سرینگر قومی شاہراہ لگائی گئی بندشوں کو ہٹا لیا گیا ہے ۔

آخری اطلاع ملنے تک ضلع کے کسی بھی علاقہ میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

پی ٹی سی ۔۔۔۔۔۔۔میر اشفاق ۔۔۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق
Last Updated : May 25, 2019, 7:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.