ETV Bharat / city

کشمیر: گداگری کا پیشہ عروج پر

author img

By

Published : Jun 8, 2019, 9:10 PM IST

وادی کشمیر میں گداگری کا پیشہ عروج پر ہے دارالحکومت سرینگر کی ہر گلی اور کوچے میں گداگر ہی نظر آرہے ہیں۔

کشمیر: گداگری کا پیشہ عروج پر

گرچہ وادی میں گداگری کی روک تھام کے لیے قوانین بھی موجود ہیں ،لیکن بدقسمتی سے ان پر عمل نہیں ہوتا اور ان افراد نے اب گداگری کو کمائی کا ذریعہ بنایا گیا ہے۔

گداگری میں دن بہ دن اضافے کی وجہ سے عوام کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

کشمیر: گداگری کا پیشہ عروج پر

معاشرے میں یہ افراد اس قدر گھل مل مل گئے ہیں کہ لباس اور زبان ہی نہیں بلکہ مذہب کو بھی تبدیل کر کے بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں۔

رواں برس اپریل میں سرینگر کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے جے کے پی بی ایکٹ 1960 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ضلع میں عوامی مقامات پر گداگروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اورانہیں گرفتار کرنے کی ہدایت دی بھی تھی، تاہم زمینی سطح پر یہ احکامات کاعذات تک ہی محدود رہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سرینگر کے مجسٹریٹ ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کا کہنا تھا کی عارضی بنیادوں پر بھیک مانگنے والے افراد کی باز آبادکاری کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ پانچ اور ایسے مراکز شہر میں قائم کیے جائیں گے۔

ان کا ماننا ہے کہ گداگری کی روک تھام کرتے وقت ہمیں بھیک مانگنے والے افراد کے حقوق انسانی کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گداگری کے لیے لباس اور مذہب کا غلط استعمال کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Intro: جموں و کشمیر کی سابقہ حکومتیں اور انتظامیہ ریاست میں بھیک مانگنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہیں جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

Body: ریاست میں بھیک مانگنا جرم ہے اور گداگری کے خلاف موجودہ قانون کے مطابق بھیک مانگنے والے افراد کو فوری طور گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ریاست کا یہ قانون حکومت کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ بیمار اور بھیک مانگنے والے افراد کے لیے باز آبادکاری کے لیے مراکز یا ادارے قائم کریں۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جب زمینی صورتحال کا جائزہ لیا تو اس قانون کو پوری طرح سے نافز نہیں پایا۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ بھیک مانگنے والے افراد ماحول میں اس قدر ہر گھل مل مل گئے ہیں کہ لباس اور زبان ہی نہیں ہیں دین و مذہب سب بدل کر بھی گداگری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وہی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس سال بھیک مانگنے والے افراد کے لیے سرینگر شہر کے پانتہا چوک اور نشاط میں دو باز آبادکاری کے مراکز قائم کیے ہیں لیکن گداگری پر روک تھام کے لیے ایسے اور مراکز کی ضرورت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا ضلع گاندربل یا پلوامہ سے بھیک مانگنے والے افراد کو نشاط یا پانتہا چوک منتقل کرنا اتنا آسان نہیں ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سرینگر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کا کہنا تھا کی عارضی بنیادوں پر بھیک مانگنے والے افراد کی باز آبادکاری کیلئے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ پانچ اور ایسے مراکز شہر میں قائم کیے جائیں گے۔

ان کا ماننا ہے کہ گداگری کی روک تھام کرتے وقت ہمیں بھیک مانگنے والے افراد کے حقوق انسانی کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گداگری کے لئے لباس اور مذہب کا غلط استعمال کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Conclusion:Byte: Dr Shahid Iqbal Chaudhary, DC Srinagar

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.