ETV Bharat / city

نیشنل کانفرنس کا احتجاج - نیسنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ

نیسنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سرکار کےطرف سے جموں-سرینگر شاہراہ پر عام شہریوں کی آمدو رفت پر دو دن پابندی کے خلاف اپنے کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کیا۔

نیشنل کانفرنس کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:50 PM IST

عمر عبداللہ نے اپنے کارکنوں سمیت پانتھہ چوک میں شاہراہ پر احتجاج کیا اور حکومت کے حکم نامے کے خلاف نعرے بازی کی۔

شاہراہ بند ہونے پر عمر عبداللہ کا احتجاج
نیشنل کانفرنس کا احتجاج

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ سرکار کا حکمنامہ "تغلکی فرمان" ہے جسے فوری طور پر واپس لینا چاہئے۔

نیشنل کانفرنس کا احتجاج

پلوامہ حملے کے ردعمل میں ریاستی گورنر سرکار نے جموں-سرینگر شاہرہ کو 31 مئی تک ہر ہفتے اتوار اور بدھ کو عام شہریوں کی ٹریفک کے آمد ورفت کیلیے پابندی عائد کر دی ہے جس سے عام لوگوں اور سیاسی جماعتوں میں غصہ ہے۔

Intro:نیسنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سرکار کیطرف سے جموں-سرینگر شاہراہ پر عام شھریوں کی آمدو رفت پر دو دن پابندی کیخلاف اپنے کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کیا۔

Body:عمر عبداللہ نے اپنے کارکنوں سمیت پانتھہ چوک میں شاہراہ پر دھرنہ دیا اور ان کے کارکنوں نے سرکار کے حکمنامے کیخلاف نارہ بازی کی۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ سرکار کا حکمنامہ "تغلکی فرمان" ہے جس سے فوری طور واپس لینا چاہئے۔

واضع رہے کہ پلوامہ حملے کے ردعمل میں ریاستی گورنر سرکار نے جموں-سرینگر شاہرہ کو 31 مئی تک ہر ہفتے میں اتوار اور بدھ کو عام شھریوں کی ٹریفک کے آمد ورفت کیلیے پابندی عائد کر دی ہے جس سے عام لوگو اور سیاسی جماعتوں میں غصہ پایا جاتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.