ETV Bharat / city

ماٸینگ اینڈ جیالجی پالیسی کے خلاف اپنی پارٹی کا احتجاج کا اعلان - ماٸینگ اینڈ جیالجی پالیسی کے خلاف احتجاج

اپنی پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران مرکزی حکومت کی مائینگ ایند جیالجی پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اپنی پارٹی کا ماٸینگ اینڈ جیالجی پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 2:33 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں اپنی پارٹی نے مرکزی حکومت کی مائینگ اینڈ جیالجی پالیسی کو عوام دشمن قرار دیا ہے۔ وہیں، انہوں نے اس پالیسی کے خلاف اپنی پارٹی کی طرف سے پانتھ چوک میں احتجاج کیا جانے کا اعلان کیا ہے۔ ان باتوں کا اظہار اپنی پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

اس دوران اشرف میر نے کہا کہ 2019 کو جب آرٹیکل 370 کو ختم کیا گیا، تو پوری وادی کے مواصلاتی نظام کو بھی منقطع کردیا گیا تھا۔ جبکہ اس درمیان لوگوں کو گھروں میں محصور رکھا گیا۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے اس دوران عوام دشمن پالیسی بنائی، جو کشمیری عوام کی مفاد میں بلکل نہیں ہے۔

اپنی پارٹی کا ماٸینگ اینڈ جیالجی پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان

انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے کے خلاف اپنی پارٹی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ پارٹی اس ہر فیصلے کے خلاف اپنی اواز بلند کرے گی جو عوام کے خلاف ہوگا۔ اس دوران اشرف میر نے اعلان کیا تھا کہ آج 27 مارچ کواپنی پارٹی پانتھ چوک میں اس فیصلے کے خلاف احتجاج درج کرے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.