ETV Bharat / city

Awareness Program in Tral: ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے بیداری کیمپ - latest news tral

محکمہ زراعت کی جانب سے آج ترال کے دور افتادہ گاؤں درگڈ ستورہ میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد Agriculture Department Organized Awareness Program کیا گیا۔ کیمپ میں زون لرگام سے وابستہ زراعت کے ملازمین نے مختلف مرکزی معاونت والی اسکیمز Agricultural schemes کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

agriculture-department-organized-awareness-program-in-tral
ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے جانکاری کیمپ
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 7:13 PM IST

ترال: جنوبی کمشیر کے سب ضلع ترال کے دور افتادہ گاؤں درگڈ ستورہ میں محکمہ زراعت کی جانب سے ایک بیداری کیمپ کا انعقاد Awareness Program in Tral کیا گیا۔ کیمپ میں زون لرگام سے وابستہ زراعت کے ملازمین نے مختلف مرکزی معاونت والی اسکیمز کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے جانکاری کیمپ

اس حوالے سے پردھان منتری جن دھن یوجنا PM Jan Dhan Yojana اور دیگر اسکیمز کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اس موقع پر لوگوں کی جانب سے کئی سوالات بھی پوچھے گئے جن کا ملازمین نے مدلل اور مفصل جواب دیا۔

لوگوں نے محکمہ زراعت کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھی شروعات ہے اور آج انھیں اس جانکاری سے بڑا فائده ملا ہے۔ اسحاق خان نام کے شخص نے بتایا کہ محکمے کی جانب سے انہیں گھر گھر آکر اس جانکاری کیمپ میں آنے کی دعوت دی گئی اور مفصل جانکاری فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Horticulture Dept Distributes Lemon/Citrus Trees: محکمہ باغبانی نے اوڑی میں لیموں کے پودے تقسیم کیے

اس موقع پر جونیئر ایگریکلچر اسسٹنٹ حفیظ اللہ Junior Agriculture Assistant Hafizullah نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کسانوں کے لیے محکمہ نے بہت ہی اسکیمز شروع کی ہیں، جن کی وجہ کسانوں کی ترقی ممکن ہو پائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمے کی جانب سے کسانوں کے لیے پنشن اسکیم نکلی ہے، جس میں کسانوں کے لیے پنشن سہولیات رکھی گئی ہے اور کسانوں کو ان اسکیمز سے استفاده کرنا چاہیے۔

Awareness Program in Tral: ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے بیداری کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.