ETV Bharat / city

'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں' - علما کرام کو اپنے آپسی اختلاف سے بالاتر ہوکر ایک پلاٹ فارم پر جمع

ریاست کرناٹک کے شیموگہ ضلع میں واقع انڈگی دیہات کے غریب نواز ٹرسٹ کے صدر مولانا سید تحسین ہاشمی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون مذہب کو بنیاد بناکر بنایا گیا ہے اور پھر اسے این آر سی سے جوڑ دیا گیا ہے۔ یہ قانون ناقابل قبول ہے۔

gareeb nawaz trust president
'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں'
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:51 AM IST

سید تحسین ہاشمی نے کہا کہ ملک میں جب سے بی جے پی کی حکومت بنی ہے تب سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، انھوں نے کہا کہ ملک بھر کے تمام علما کرام کو اپنے آپسی اختلاف سے بالاتر ہوکر ایک پلاٹ فارم پر جمع ہونے اور اس کے خلاف احتجاج اور قانونی لڑائی جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں'
انھوں نے کہا کہ بھارت سیکولر ملک ہے۔ یہاں ہر مذہب کے ماننے والے بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزارتے آرہے ہیں۔ اور اس بھائی چارے کو قائم رکھنا ہر بھارتی کی ذمہ داری ہے۔

Intro:سیدتحسین ہاشمی سے خصوصی گفتگو

Body:تمام ملک کے علماء اپنی آپسی اختلاف کو الگ رکھ کر ایک پلاٹ فارم پر آنا بہت ضروری ہے. سید تحسین ہاشمی.. ریاست کرناٹک کے شیموگہ ضلع کے انڈگی دیہات غریب نواز ٹرسٹ کے صدر مولانا سید تحسین ہاشمی سے سی اے اے کے خلاف ملک بھر کیاجانے والے احتجاج پر ای ٹی وی بھارت کے جانب سے خصوصی گفتگو کیاگیا. اس موقع پر سید تحسین ہاشمی نے بتاتے ہوے کہا. ملک میں جب سے بی جے پی سے حکومت بنی ہے. تب سے مسلمانوں کو ہی الگ الگ طریقے سے نشانہ بنایا جارہا ہے. اس لئے ملک بھر کے تمام علماء کرام اپنے آپسی اختلاف کو الگ رکھ کر ایک ہی پلاٹ فارم میں جمع ہوکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کوجاری رکھنے کی ضرورت ہے. ملک بھر مرکزی حکومت سی اے اے کو جاری کر کے ملک مسلمان کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہی ہے. ملک میں سی اے اے کوجاری کرکے ملک میں ذات پات کی نفرت پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے. یہ ملک سیکولر ملک ہے. یہاں پر ہر مذہب کے عوام بھائی بھائی طرح زندگی گزار رہے ہیں. بی جےپی پارٹی اپنی سیاسی مفاد کے لئے سی اے اے کو جاری کر کے مسلم طبقے کو ہی نشانہ بنانے کی کوشش کررہی ہے. اس سے پہلے ملک میں کانگریس پارٹی اپنے دورے حکومت میں بھی ین آرسی،کو جاری کیاتھا. مگر اس وقت کانگریس نے کسی طبقے کو نشانہ نہیں بنایاتھا. مگر یہاں بی جے پی حکومت ین آر سی سی اے اے کو جاری کرکے صرف ایک ہی طبقے کو نشانہ بنارہی ہے. اس لئے ملک بھر کے تمام مسلم تنظیمیں. اور علمائے کرام اپنے اختلاف کو میٹا کر اتحاد کے ساتھ اس سی اے اے کے خلاف احتجاج کو جاری رکھنا بہت ضروری ہے... 1...بایٹ...مولانا سید تحسین شیموگہ ضلع انڈگی کے غریب نواز ٹرسٹ کے صدر...

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.