ETV Bharat / city

شملہ: حسن ویلی میں پھنسے 100 سیاحوں کو انتظامیہ نے بچایا - پھاگو

شملہ کے ڈپٹی کمشنر امت کشیپ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ برف میں پھنسے ان مسافروں کی تعداد 100 کے قریب تھی جن میں اسکولی طلباء بھی شامل ہیں۔

شملہ: حسن ویلی میں پھنسے 100 سیاحوں کو انتظامیہ نے بچایا

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 1:29 PM IST

ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ سے تقریباَ 14 کلو میٹر کی دوری پر واقع اہم سیاحتی مقام حسن ویلی، كفری، پھاگو اور ناركنڈا میں بھاری برفباری میں پھنسے سیاحوں کو ضلع انتظامیہ نے خصوصی مہم چلا کر محفوظ باہر نکال لیا۔

شملہ: حسن ویلی میں پھنسے 100 سیاحوں کو انتظامیہ نے بچایا
شملہ: حسن ویلی میں پھنسے 100 سیاحوں کو انتظامیہ نے بچایا

بسوں میں سفر کر رہے تقریبا 100 سیاح ڈھلی اور چھرابڑا کے درمیان حسن ویلي میں برف میں پھنس گئے تھے جنہیں ضلع انتظامیہ نے برف میں پھنسے ہوئے ان مسافروں کو ہفتے کی صبح محفوظ باہر نکال لیا۔
یہ سیاح بیرونی ریاستوں سے شملہ گھومنے آئے ہیں ۔

شملہ کے ڈپٹی کمشنر امت کشیپ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ برف میں پھنسے ان مسافروں کی تعداد 100 کے قریب تھی جن میں اسکولی طلباء بھی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سیاحوں کو برف سے محفوظ نکال کر گورودوارہ اور ٹرائبل بھون میں ٹھہرایا گیا، جہاں ان کے کھانے پینے اور رہنے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
شاہراہ سے برف ہٹانے کے بعد انہیں اپنی اپنی منزل کی طرف روانہ کیا جائے گا۔

واضح ر ہے کہ دارالحکومت شملہ میں گزشتہ شام موسم کی برفباری ہوئی ہے۔

برفباری دیر رات تک ہوتی رہی، اس دوران تقریبا 8 سینٹی میٹر برف گری جبکہ جاكھو اور كفري میں تو 20 سینٹی میٹر تک برف گری ہے۔
بالائی شملہ کا تو ریاست ہیڈکوارٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ اس درمیان شملہ اور ارد گرد کے علاقوں میں ہفتہ کو موسم بہتر ہونے سے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
سڑکوں کی بحالی کے لئے انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر مشینری اور افرادی قوت لگا کر کام شروع کر دیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.