ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں شادی شدہ خاتون کی موت

میکے سے اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سسرال جا رہی ایک شادی شدہ خاتون کی ٹرک کی زد میں آکر موقع پر ہی دردناک موت واقع ہوگئی۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:34 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:22 PM IST

سڑک حادثہ میں شادی شدہ خاتون فوت
سڑک حادثہ میں شادی شدہ خاتون فوت

تفصیل کے مطابق گاﺅں سانپلہ کھتری کے رہنے والے محرم کی بیوی 45 سالہ پروین اپنے میکے امرپور گڑھی سے اپنے بھائی صنور کے ساتھ موٹر سائیکل پر سسرال آرہی تھی ، اسی دوران جب وہ تروینی شوگر فیکٹری کے نزدیک واقع تیراہے پر پہنچی تو سامنے سے آرہے گنے سے بھرے 10 ٹائرہ ٹرک کی زد میں آکر اس کی موقع پر ہی دردناک موت واقع ہوگئی۔

سڑک حادثہ میں شادی شدہ خاتون فوت

جب کہ اس کا بھائی صنور زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے بعد ٹرک ٹرائیور موقع پر ہی ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا۔

حادثہ کی اطلاع پر سرکاری ہسپتال پہنچے اہل خانہ نے پولیس سے بغیر کسی کارروائی کے لاش لینے کے لیے فریاد کی تو پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھرکر اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔ اہل خانہ لاش کو اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔ پروین کی موت سے اس کے میکے اور سسرال میں کہرام مچ گیا۔

Intro:اینکر

سہارنپورکے دیوبند علاقہ،میکے سے اپنے بھائی کے ساتھ بذریعہ موٹر سائیکل اپنی سسرال جارہی ایک شادی شدہ خاتون کی ٹرک کی زد میں آکر موقع پر ہی دردناک موت واقع ہوگئی، اہل خانہ بغیر پوسٹ مارٹم کرائے پنچ نامہ بھرکر لاش کو اپنے ساتھ لے گئے۔

Body:تفصیل کے مطابق گاﺅں سانپلہ کھتری کے رہنے والے محرم کی بیوی 45سالہ پروین اپنے مائیکے گاﺅں امرپور گڑھی سے اپنے بھائی صنور کے ساتھ بذریعہ موٹر سائیکل سسرال آرہی تھی ، اسی دوران جب وہ تروینی شوگر فیکٹری کے نزدیک واقع تراہے پر پہنچی تو سامنے سے آرہے گنے سے بھرے 10ٹائرہ ٹرک کی زد میں آکر اس کی موقع پر ہی دردناک موت واقع ہوگئی۔ جب کہ اس کے بھائی صنور زخمی ہوگیا ، حادثہ کے بعد ٹرک ٹرائیور موقع پر ہی ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا ، حادثہ کی اطلاع پر سرکاری اسپتال پہنچے اہل خانہ نے پولیس سے بغیر کسی کارروائی کے لاش لینے کے لئے فریاد کی تو پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھرکر اہل خانہ کے سپرد کردیا۔ اہل خانہ لاش کو اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔پروین کی موت سے اس کے میکے اور سسرال میں کہرام مچ گیا۔

Conclusion:بائٹ:1صادق احمد(متوفی خاتون کا بھائی)
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.