ETV Bharat / city

سہارنپور اور دیوبند میں بھی بند کا گہرا اثر - 'بھارت بند'

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کے 'بھارت بند' کااثر دیکھنے کو ملا، خاص طورپرمسلم علاقوں میں بند کا زبردست اثر دیکھنے کوملا بازاروں میں بھی بند کا اثر دیکھا گیا، لیکن اس کے بر عکس اکثریتی فرقہ آبادی کے علاقوں میں دکانیں مکمل طورپر کھلی رہیں۔

bharat band
سہارنپور اور دیوبند میں بھی بند کا گہرا اثر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 9:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:53 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں،شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کے 'بھارت بند' کااثر دیکھنے کو ملا، خاص طور پر مسلم علاقوں میں بند کا زبردست اثر دیکھنے کا ملا بازاروں میں بھی بند کا اثر دیکھا گیا، لیکن اس کے بر عکس اکثریتی فرقہ آبادی کے علاقوں میں دکانیں مکمل طورپر کھلی رہیں۔
اطلا ع کے مطابق بھارت بند کی اپیل کے سبب شہر کے مسلم علاقوں میں بازار پوری طرح بند رہا، جبکہ ملی جلی آبادی میں بند ملا جلا اثر دیکھنے کوملا، خاص طورپر اکثریتی فرقہ کے لوگوں میں حسب دستور دکانیں کھلی نظر آئیں۔

سہارنپور اور دیوبند میں بھی بند کا گہرا اثر

بازار بند کے سبب صبح سے ہی پولیس انتظامیہ اور ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشر نے فورسز کے ساتھ بازاروں میں گشت کیا، انہوں نے لوگوں سے دکانیں کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں: پرشانت کشور اور پون ورما، جنتادل یو سے معطل

حالانکہ شہر میں بند کا باقاعدہ کوئی اعلان نہیں تھا لیکن اس کے باوجود صبح سے ہی مسلم علاقوں میں بند کا چرچہ تھا۔

سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف تاجروں نے اپنی دکانیں بند کیں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ تاجر اپنی دکانیں بند کرکے عیدگاہ کے میدان میں جاری خواتین کے احتجاج میں شامل ہوئے۔

حالانکہ ہفتہ واری بدھ بازار میں بھی آج رونق نہیں تھی۔ اس کے علاوہ سہارنپور شہر میں بھی بند کا کافی اثر دیکھنے کو ملا اور یہاں بھی مسلم علاقوں میں پوری طرح بند رہا حالانکہ اکثریتی فرقہ کے لوگوں نے اپنی دکانیں حسب دستور کھولیں مگر خریدار کم نظر آئے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کے ’بھارت بند‘ کااثر دیوبند میں بھی دیکھنے کو ملا ،یہاںمسلم علاقوں میں بندزبردست رہا ،حالانکہ ملی جلی آبادی میں بازار کا ملا جلا ہی اثر رہا، وہیں اکثریتی فرقہ کے علاقوں میں دکانیں مکمل طورپر کھلی رہیں۔

Body:بھارت بند کی اپیل کے سبب بدھ کے روز شہر کے مسلم علاقوں میں پوری طرح بازار بند رہا، جبکہ ملی جلی آبادی میں بند ملا جلا ہی رہا اور خاص طورپر اکثریتی فرقہ کے لوگوںمیں حسب دستور کھلی نظر آئی۔بازار بند کے سبب صبح سے ہی پولیس انتظامیہ اور ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشر نے فورس کے ساتھ بازاروں میںگشت کیا، انہوںنے لوگوںسے دکانیں کھولنے کے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی یقین دہانی کرائی۔ حالانکہ شہر میں بند کا باقاعدہ کوئی اعلان نہیں تھا لیکن اس کے باوجود بھی صبح سے ہی مسلم علاقوں میںبند کا چرچہ تھا۔ آج سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف تاجروں نے اپنی دکانیں اس کی مخالفت میںبند رکھےں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ تاجر اپنی دکانیں بند کرکے عیدگاہ کے میدان میں جاری خواتین کے احتجاج میں شامل ہوئے۔ حالانکہ ہفتہ واری بدھ بازار میں بھی آج رونقیں نہیں تھیں۔ اس کے علاوہ سہارنپور شہر میں بھی بند کا کافی اثر دیکھنے کو ملا اور یہاں بھی مسلم علاقوں میں پوری طرح بند رہا حالانکہ اکثریتی فرقہ کے لوگوں نے اپنی دکانیں حسب دستور کھولے رکھی مگر خریدار کم ہی نظر آئے۔

Conclusion:بائٹ:1 عارف (دکاندار)

بائٹ:2 سہیل(دکاندار)

واک تھرو: تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.