ETV Bharat / city

رورکی میں ہندو مسلم بھائی چارے کی انوکھی مثال - رورکی کے گاؤں پنیالہ

ریاست اتراکھنڈ کے شہر رورکی میں ہر برس کی طرح اس برس بھی رویداس جینتی پر ایک جلوس نکالا گیا جس میں مسلم برادری کے لوگوں نے بھائی چارے کی انوکھی مثال پیش کی۔

Rourkee: The message of brotherhood given by Muslims
رورکی: مسلمانوں نے دیا بھائی چارے کا پیغام
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 8:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:23 AM IST

آپ کو بتادیں کہ رورکی کے گاؤں پنیالہ میں جلوس کے دوران مسلم سماج کے لوگوں نے دلت برادری کے لوگوں کو پھولوں کا ہار پہنا کر خوش آمدید کہا۔

رورکی: مسلمانوں نے دیا بھائی چارے کا پیغام

ساتھ ہی جلوس میں مختلف مقامات پر پھولوں کی بارش کے ساتھ مسلم برادری کے لوگوں نے زبردست استقبال بھی کیا۔

اس دوران لوگوں نے کہا کہ اس سے باہمی بھائی چارہ بڑھتا ہے اور نفرتوں کی سیاست کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ پڑتا ہے۔

یاترا میں شامل دلت برادری کے لوگوں نے بھی مسلمانوں کو پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے استقبال کیا۔ اور کہا کہ اس طرح کے عمل سے بچوں کو نئی راہ ملے گی اور پیار بڑھے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.