واضح رہے کہ تبریز انصاری کو شدت پسند عناصر کے ہجوم نے گائے کو ذبح کرنے کے شبہ میں مار پیٹ کر ہلاک کردیا تھا۔
اس دوران دیکھا گیا کہ رانچی کے کچہری چوک کے پاس ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی کی تصویر پر سیاہی لگی نظر آئی۔
ایم ائی ایم سربراہ دو دن کےدورہ پر جھارکھنڈ پہنچے ہیں۔
اویسی نے اس سے قبل کئی مواقع پر ہجومی تشدد کے واقعات اور اس میں ہلاک افراد کے کیسز میں انصاف کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی کا جھارکھنڈ دورہ - ایم ائی ایم سربراہ دو دن کےدورہ پر جھارکھنڈ پہنچے ہیں
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے جھارکھنڈ کے رانچی میں تبریز انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اور انھیں مدد کا تیقن دیا۔
واضح رہے کہ تبریز انصاری کو شدت پسند عناصر کے ہجوم نے گائے کو ذبح کرنے کے شبہ میں مار پیٹ کر ہلاک کردیا تھا۔
اس دوران دیکھا گیا کہ رانچی کے کچہری چوک کے پاس ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی کی تصویر پر سیاہی لگی نظر آئی۔
ایم ائی ایم سربراہ دو دن کےدورہ پر جھارکھنڈ پہنچے ہیں۔
اویسی نے اس سے قبل کئی مواقع پر ہجومی تشدد کے واقعات اور اس میں ہلاک افراد کے کیسز میں انصاف کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
रांचीः कचहरी चौक के पास AIMIM के अध्यक्ष असदुद्दीन ओवैसी की तस्वीर पर कालिख पोती गई है. रांची दौरे पर हैं ओवैसी.
Conclusion: