ETV Bharat / city

Officers killed in Srinagar Attack Buried: سرینگر حملے میں ہلاک اہلکار سُپرد خاک - Srinagar Attack killed Officers Buried in Raj Garh

سرینگر کے زیون پنتھ چوک علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں Militant Attack in Srinagar ہلاک ہونے ایس آئی کا جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں لایا گیا جہاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ Officers killed in Srinagar attack buried۔

سرینگر حملے میں ہلاک اہلکار سُپرد خاک
سرینگر حملے میں ہلاک اہلکار سُپرد خاک
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 7:31 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے زیون پنتھ چوک میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے پولیس پارٹی پر حملہ میں ہلاک اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام حسین کی آخری رسومات ASI Ghulam Hussain final rites ان کے آبائی گاؤں چھچھتر راج گڑھ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔Officers killed in Srinagar attack buried۔

سرینگر حملے میں ہلاک اہلکار سُپرد خاک

اس کے علاوہ حملے میں ہلاک دیگر اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل رمیض احمد ولد محمد امین جو یچھ ہامہ گاندر بل کے رہنے والے تھے اور کانسٹیبل شفیق علی جو مہور ریاسی کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہے۔Srinagar Attack killed Officers Buried in Raj Garh۔

اس دوران جب رمیض احمد کی لاش گاندربل Srinagar Attack killed Officers Buried in Ganderbal کے کنگن یچھ ہامہ پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر کوئی آہ و بکاہ کر رہا تھا۔ ہزاروں لوگوں نے رمیض کی نماز جنازہ میں شرکت کرکے اسے نم آنکهوں سے سپرد خاک کیا۔ رمیض اپنے گھر کا واحد کمانے والا شخص تھا۔

آخری رسومات میں ایس ایس پی رامبن، ایس ایس پی ڈوڈہ، ڈی سی رامبن، ایک آئی آر پی افسر اور ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ پیر کے روز سرینگر شہر کے مضافات میں زیون میں جموں و کشمیر پولیس کے مسلح ونگ کی 9ویں بٹالین کی پولیس بس پر حملے میں تین اہلکار ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ جیش محمد کی ذیلی تنظیم 'کشمیر ٹائیگرز' نے کیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.