ETV Bharat / city

کشمیر: رامبن میں سڑک حادثہ - جموں وکشمیر

جموں و کشمیر کے رامبن کی تحصیل کھڑی میں ایک کار سڑک کا شکار ہوگئی ،جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

رامبن میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 12:12 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق آلٹو کار، جس کا نمبر جے کے زیرو ون ایکس 9283 تھا، جو ترگام سے کھڑی کی جانب جارہی تھی۔

کار اچانک داچھاڑ کے مقام پر سڑک سے پھسل کر ایک گہرے نالے میں جا گری، جس میں چار افراد سوار تھے، سارے زخمی ہو گٸے۔

واضح رہے کہ ان میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، پولیس اور مقامی لوگوں کی جانب سے بچاؤ کا کام جاری ہے اور زخمیوں کو کھڑی منتقل کیا گیا، جہاں سے ان کے علاج کے سرینگر ریفر کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت اعجاز احمد ترگام، خورشید احمد سانہ ہالہ، غلام نبی اور محمد ایوب کے طور پرہوئی ہے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.